Party Manifesto Highlights

Latest Videos

Gallery

News & Updates

Youtube

X

صادق خان کو تیسری بار میئر لندن منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ بےشک عوام نے ان کی محنت اور خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں مینڈیٹ دیا۔ صادق خان کا تیسری بار میئر لندن بننا پاکستانی کمیونٹی کیلئے بھی باعثِ فخر ہے۔ صادق خان کی مزید کامیابیوں کیلئے دعاگو ہوں اور اُمید کرتا ہوں کہ…

نائلہ کیانی کو پانچویں بلند ترین چوٹی "مکالو" سر کرنے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ وہ دنیا کی 8 ہزار میٹر سے بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیماہ بن گئیں جو ایک بڑا اعزاز ہے۔ پُر خطر راستوں کو چیرتے ہوئے آسمان سے باتیں کرتی چوٹیوں کو سر کرنا ہمت اور حوصلے کا…

پوری قوم کو پہلے خلائی مشن "آئی کیوب-کیو" کی روانگی پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ بلاشبہ آج کا دِن ہم سب کیلئے باعثِ فخر اور انتہائی تاریخی اہمیت کا حامل ہے۔ سائنسدانوں، خلائی اداروں کے ماہرین اور اراکین خصوصی مبارکباد کے مستحق ہیں۔ یہ خلائی مشن پاک چین دوستی کو خلاء میں امر کرے گا۔…

راولپنڈی سے ہنزہ جانے والی مسافر بس کو پیش آنے والے حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر انتہائی دُکھ اور افسوس ہے۔ اللہ تعالیٰ جاں بحق افراد کی مغفرت اور زخمیوں کو جلد از جلد صحتیاب فرمائے۔ آمین۔

Load More

Facebook