Youtube
X
عالمی یومِ نوجوان کے موقع پر پاکستان کے باصلاحیت، باہمت اور پرعزم نوجوانوں کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔ نوجوان کسی بھی قوم کا سب سے قیمتی سرمایہ اور روشن مستقبل کی ضمانت ہوتے ہیں۔ پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کا سفر ہمارے نوجوانوں کی صلاحیتوں، محنت اور مثبت سوچ کے بغیر
بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکورٹی فورسز کو خراجِ تحسین۔ 15 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر کے ایک بار پھر قومی سلامتی کے عزم کا اعادہ گیا۔ فتنہ الخوارج کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی۔ دشمن کی ہر سازش ناکام بنائیں گے۔ پوری قوم اپنی بہادر افواج کے
بیرسٹر گوہر خان صاحب کی والدہ محترمہ کے انتقال کی خبر سن کر دلی افسوس ہوا۔ماں جیسی عظیم نعمت سے محرومی کا دکھ ناقابلِ بیان ہوتا ہے۔ میری دلی ہمدردیاں بیرسٹر گوہر خان صاحب اور تمام اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں۔اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت ، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور
وطنِ عزیز کی خاطر جامِ شہادت نوش کرنے والے کیپٹن حمزہ اکرم شہید کو قوم کا سلام۔
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کیپٹن حمزہ اکرم شہیدکی عظیم قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ ہمارے بہادر سپوتوں کا لہو اس عزم کی گواہی ہے کہ پاکستان کے امن، سلامتی اور دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ اللہ