Party Manifesto Highlights

Latest Videos

Gallery

News & Updates

Youtube

X

آج دنیا بھر میں محنت کشوں اور مزدوروں کا عالمی دِن منایا جا رہا ہے۔ محنت کش طبقے کی عزت و وقار اور حقوق کا تحفظ کئے بغیر ملکی ترقی اور خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا۔ مزدور طبقہ معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ مزدوروں کی فلاح و بہبود اور ان کے حقوق کا تحفظ

محمد شعیب صدیقی اور اہلیان حلقہ کو جیت پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ پی پی 149لاہور کے ضمنی انتخابات میں ایک بارپھر ماؤں، بہنوں، بیٹیوں اور بزرگوں کی دعاؤں سے جیت آئی پی پی کے حصے میں آئی۔ حلقے کے عوام نے جس طرح والہانہ محبت کا اظہار کیا اُس پر اُن کا بے حد مشکور ہوں۔ یہ عوام اور

بلوجستان کے ضلع نوشکی میں دہشتگردی کا واقعہ افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔ بے گناہ اور معصوم افراد کی جانیں لینا کسی طور انسانیت نہیں۔ سانحہ نوشکی ملک میں صوبائی منافرت پھیلانے کی گھناؤنی سازش ہے۔ ایسے ملک دشمن عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنا ہوگا۔ اللہ تعالیٰ جانبحق افراد کی مغفرت

اہل اسلام کو عید الفطر مبارک ہو۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ہماری عبادات اور روزے قبول فرمائے۔ عید کی خوشیوں میں اپنے عزیز و اقارب، غریب، مستحق اور ضرورت مند افراد کو بھی شریک کریں۔ اس عید پر اپنے فلسطینی بھائیوں کو بھی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں کہ اللہ انہیں مظالم سے نجات اور

Load More

Facebook