Youtube
X
سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان کی شاندار کامیابی پر قومی ٹیم کو دلی مبارکباد!، خصوصاً صاحبزادہ فرحان اور معاذ صداقت کی عمدہ بیٹنگ قابلِ تعریف ہے، جنہوں نے اپنی صلاحیتوں اور بہترین کھیل سے ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔ ٹیم نے سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کر
کرم میں پاک افغان سرحد پر دہشت گردوں کی دراندازی ناکام بنا کر پاک فوج کے جوانوں نے ایک بار پھر وطن کے دفاع کا حق ادا کیا۔ وطن کی سلامتی کے لیے نائب صوبیدار ہدایت امان شہید ہو گئے، مگر پاکستان کے دفاع کا عزم پہلے سے زیادہ مضبوط ہے۔ قوم اپنے شہداء کی قربانیوں کو سلام پیش کرتی ہے۔
ہمارے بچے ایک روشن مستقبل کے حقدار ہیں، لیکن ہم انہیں بنیادی حقوق دینے میں ناکام رہے ہیں۔ 1 کروڑ بچے شدید غذائی قلت کا شکار ہیں اور 2.5 کروڑ سے زائد اسکولوں سے محروم—ہمارا موجودہ انتظامی نظام مکمل طور پر ناکام ہو چکا ہے۔
موجودہ چار صوبوں کے جمود کو توڑ کر نئے اور چھوٹے انتظامی
Our children deserve a brighter future, but we have failed them. With 10 million children stunted and over 25 million out of school, our basic administrative structure is failing to deliver.
Moving beyond the current four provinces to smaller administrative units is no longer