Party Manifesto Highlights

Latest Videos

Gallery

News & Updates

Youtube

X

موٹروے M-9 پر پیش آنے والا المناک حادثہ انتہائی تکلیف دہ ہے۔ متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کا شریک ہوں. ​آئی جی موٹرویز کو حادثے کی فوری تحقیقات کی ہدایت کر دی ہے۔ موٹروے پولیس کو حکم دیا ہے کہ ٹائروں کے معیار کی سخت جانچ پڑتال یقینی بنائی جائے اور زائد المعیاد (Expired) ٹائروں

سابق ممبر پنجاب اسمبلی اور سنئیر سیاستدان زعیم قادری کے انتقال پر گہرا دُکھ اور افسوس ہے۔ اللہ تعالیٰ اُن کی مغفرت اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

اسلام آباد امام بارگاہ میں خود کش دھماکہ قابل مذمت اور افسوسناک ہے۔ حملے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرا دُکھ ہے۔ معصوم شہریوں کی جانیں لینے والے انسانیت کے دشمن ہیں۔ پوری قوم فتنہ الخوارج کے دہشگردوں کے خلاف مکمل یکسوئی سےمتحد ہے اور اپنے اداروں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ اللہ

بلوچستان میں 'آپریشن رد الفتنہ-l' کا کامیاب اختتام دہشت گردی کے خلاف ہمارے پختہ عزم کا ثبوت ہے۔ سیکیورٹی فورسز نے 216 دہشت گردوں کا صفایا کر کے ریاست کی رٹ بحال کر دی ہے۔ ​ہم اپنے ان 22 بہادر جوانوں اور 36 معصوم شہریوں کی عظیم قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے وطن کی خاطر

Load More

Facebook