Party Manifesto Highlights

Latest Videos

Gallery

News & Updates

Youtube

X

شمالی وزیرستان اور ڈیرہ اسماعیل خان میں خوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پرسکیورٹی اداروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ آپریشن میں 15 خوارج جہنم واصل جبکہ بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے لیفٹینینٹ محمد حسان اشرف اور تین ساتھی جوان جام شہادت نوش کر گئے۔ شہداء نے وطن سے محبت کا عہد وفا کیا۔…

خیرپور میں زائرین کی کوچ کو پیش آنے والے حادثے پر دلی دکھ اور افسوس ہے۔ حادثے میں قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحومین کے درجات بلند فرمائے اور زخمیوں کو جلد از جلد صحتیاب کرے۔ آمین۔ لواحقین کے ساتھ دلی ہمدردی ہے، ان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔

ہرنائی میں دھماکے اور مزدوروں کی ہلاکت پر افسوس ہے۔ بے گناہ اور معصوم شہریوں کی جانوں کے ضیاع پر دلی دکھ ہوا۔ انسانیت دشمن اور شہریوں کی جانوں سے کھیلنے والے کسی رعائیت کے مستحق نہیں ہو سکتے۔ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جوار رحمت میں جگہ اور غمزدہ خاندانوں کو حوصلہ عطا فرمائے۔ متاثرہ…

آج کی رات مغفرت و رحمت کی رات ہے۔ اہلِ اسلام کو شبِ براؑت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ پاکستان کو ہر طرح کی مشکلات سے نکال کر امن و خوشحالی کے راستے پر ڈالے۔ آمین۔

Load More

Facebook