Party Manifesto Highlights

Latest Videos

Gallery

News & Updates

Youtube

X

محمد شعیب صدیقی اور اہلیان حلقہ کو جیت پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ پی پی 149لاہور کے ضمنی انتخابات میں ایک بارپھر ماؤں، بہنوں، بیٹیوں اور بزرگوں کی دعاؤں سے جیت آئی پی پی کے حصے میں آئی۔ حلقے کے عوام نے جس طرح والہانہ محبت کا اظہار کیا اُس پر اُن کا بے حد مشکور ہوں۔ یہ عوام اور

بلوجستان کے ضلع نوشکی میں دہشتگردی کا واقعہ افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔ بے گناہ اور معصوم افراد کی جانیں لینا کسی طور انسانیت نہیں۔ سانحہ نوشکی ملک میں صوبائی منافرت پھیلانے کی گھناؤنی سازش ہے۔ ایسے ملک دشمن عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنا ہوگا۔ اللہ تعالیٰ جانبحق افراد کی مغفرت

اہل اسلام کو عید الفطر مبارک ہو۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ہماری عبادات اور روزے قبول فرمائے۔ عید کی خوشیوں میں اپنے عزیز و اقارب، غریب، مستحق اور ضرورت مند افراد کو بھی شریک کریں۔ اس عید پر اپنے فلسطینی بھائیوں کو بھی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں کہ اللہ انہیں مظالم سے نجات اور

یوسف رضا گیلانی کو بلا مقابلہ چئیرمین سینٹ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ ان کا بلا مقابلہ چیئرمین سینٹ منتخب ہونا خوش آئند امر ہے۔ امید ہے یوسف رضا گیلانی ایوان بالا کو جمہوری تقاضوں کے مطابق چلائیں گے۔

Load More

Facebook